دلو خواتین کی خصوصیات

تفصیل

قارئین! گزشتہ صفحات پر ہم نے دلو مردوں کی خصوصیات کا جائزہ لیاویسے تو دلو خواتین کی بیشتر خصوصیات ویسی ہی ہیں جو دلو مردوں کی ہیں لیکن خواتین ہونے کے ناطے ان کی اپنی الگ خصوصیات بھی ہیں جنہیں ہم ذیل میں بیان کر رہے ہیں۔

متعلقہ صفحات

7 صفحات

مثبت خصوصیات

ذہین، محنتی، بے غرض، دوست نواز، دور اندیش، منصوبہ ساز، مدد گار، ہمدرد، گہرا مشاہدہ کرنے والے، با عمل، پر عزم، ملنسار، خوش مزاج، لطیفہ گو، اچھے منتظم، مستقل جدو جہد کرنے والے، ہشاش بشاش، وفادار، دوست نواز، امن پسند، خوب سے خوب تر کر کے متلاشی، دانشور، حاضر دماغ

مزید پڑھیں

منفی خصوصیات

عجلت پسند، غیر معتدل مزاج، انتہا پسند، باتونی، بڑکیں مارنے والے، موقع پرست، حاسد ، چرب زبان، اپنی ذات سے غافل، خشک مزاج، منہ پھٹ، فضول خرچ، قول و فعل میں تضاد، بکھرے ہوئے خیالات کے مالک، باغیانہ فطرت، قوت فیصلہ کی کمی، بے و قوف بنانے والے

مزید پڑھیں

مشہور شخصیات

ابراہین لنکن، ایڈیسن، چارلس ڈراؤن، تھامس فرانس، پال نیومن، سمر سٹ ماہم، امریکہ کے صدر رونالڈ ریگن، شیخ سعدیؒ ، جارج برناڈشا۔

مزید پڑھیں

دلو مردوں کی خصوصیات

مزید پڑھیں

دلو بچوں کی خصوصیات

* یہ ذہین ہوتے ہیں۔ * ہنسی مذاق کرتے رہتے ہیں۔ * اگر ان پر کنٹرول نہ کیا جائے تو ان کے بگڑنے کا امکان ہوتا ہے۔ * خود کو نمایاں رکھنا چاہتے ہیں۔ * تعلیم میں تیز ہوتے ہیں۔ * کھیلوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ * ایسی شرارتیں کر جاتے ہیں جو نقصان دہ ہوتی ہیں۔ * دوسروں سے چھیڑ چھاڑ کرتے رہتے ہیں۔ * سائنسی امور سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ * لڑائی جھگڑوں سے دور رہتے ہیں لیکن اگر جھگڑا ہو جائے تو پیچھے نہیں ہٹتے۔ * مختلف معاملات پر غور و فکر کرتے ہیں۔ * ان کے کھانے پینے کا خیال رکھنا چاہئے ورنہ یہ اپنی مصروفیات میں اسی طرف سے لاپروا ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

برج دلو کے موافق پتھروں کے خواص

مزید پڑھیں

برج دلو کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تایخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

یہ صفحات اسی زمرے میں ہیں

متعلقہ مضامین

6 مضامین

برج حمل کے تحت پیدا ہونے والے افراد کی تاریخ وار خصوصیات

مزید پڑھیں

حمل افراد کی دیگر بر جوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے شادیاں

مزید پڑھیں

ثور افراد کا نفسیات جائزہ

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

گندم ۔۔۔ دودھ ۔۔۔ پنیر مچھلی ۔۔۔ مرغی ۔۔۔ دہی دال مسور ۔۔۔ چاول ۔۔۔ پالک گوبھی ۔۔۔ آلو ۔۔۔ مٹر دھنیا ۔۔۔ شلغم ۔۔۔ مولی گاجر ۔۔۔ پیاز ۔۔۔ ہری مرچ انڈے ۔۔۔ سیب ۔۔۔ انار کیلے ۔۔۔ سنگترہ ۔۔۔ لیموں لیچی ۔۔۔ آڑو ۔۔۔ گنا چینی ۔۔۔ بادام ۔۔۔ پستے اخروٹ ۔۔۔ کشمش ۔۔۔ انجیر مکئی ۔۔۔ کالی مرچ ۔۔۔ لونگ زیرہ ۔۔۔ سونف ۔۔۔ چنے لہسن ۔۔۔ ادرک ۔۔۔ پودینہ بکری کا گوشت۔۔۔ پائے ۔۔۔ کلیجی

مزید پڑھیں

جوزا افراد کے لئے خوش کن امور

* چیلنج قبول کر کے * کوئی کامیابی حاصل کرنے کے بعد * کوئی بڑا یا چھوٹا فائدہ حاصل کرنے کے بعد * بچوں کو خوش دیکھ کر * کسی کی مدد کر کے * دوست کی توقعات پر پورا اتر کر * اپنے کسی منصوبے کی کامیابی پر * من پسند فرد سے شادی ہونے پر * کوئی نئی تصویر بنا کر * وکیل ہونے کی صورت میں کوئی کیس جیتنے کے بعد * کوئی اچھا گاناگا کر * اچھی دھن ترتیب دے کر * کسی چیز کی نگرانی کر کے * کوئی چیز ایجاد کر کے * پر فضا مقام پر جا کر * دوستوں کی محفل میں بیٹھ کر

مزید پڑھیں

مناسب غذائیں

ان افراد کے لئے وٹامنز سی سب سے زیادہ اہم ہے لیکن اس کے علاوہ دیگر وٹامنز بھی حاصل کرنے چاہئیں۔ ان کے حصول کے لئے مندرجہ ذیل غذائیں لیں۔ وٹامن اے حاصل کرنے کے لئے سلاد ۔۔۔ دودھ کاہو ۔۔۔ پنیر پالک ۔۔۔ کریم آلو ۔۔۔ مکھن کالی مرچ ۔۔۔ سلاد گاجر ۔۔۔ انڈے

مزید پڑھیں

یہ مضامین آپ کی دلچسپی کے ہو سکتے ہیں