عورتوں کا بانجھ پن

بانجھ پن : بیضہ الرحم میں سوزش اور لمبا عرصہ چلنے والا بانجھ پن۔

قابل ذکر دوا

پلاٹینم                 30                   Platinum

اگر بیضہ الرحم میں سوزش ہو اور لمبا عرصہ چلنے والا بانجھ پن بھی پایا جاتا ہو۔ جنسی تحریک بہت جلد ہوتی ہو اور بظاہر اس کی کوئی وجہ معلوم نہ ہو سکے تو صرف اس علامت کے ساتھ پیدا ہونے والے بانجھ پن میں پلاٹینم کو یاد رکھنا چاہیے۔