عقرب عورت نفسیات

شفیق

یہ اپنے بچوں کے لئے بہت شفیق ہوتی ہے۔ اس کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے بچے اچھی تعلیم حاصل کریں۔ یہ ان کی بہترین تربیت کرتی ہے۔ یہ دوسرے بچوں پر بھی نظر رکھتی ہے جو بچہ ان کے بچوں سے آگے ہو، یہ اپنے بچوں کو اس کی مثالیں دیتی ہے اور بچوں کو اشتعال دلا کر یا کسی طرح سے راغب کر لیتی ہے کہ یہ اس بچے سے آگے نکلیں۔